آپ کو بتاتے چلیں کہ جمعرات کی شام فوج کی قومی بٹالین اور پولیس کی ایس او جی کی ٹیم نے تحصیل مینڈھر کے سنگیوٹ اور گرسائی کے تحت ناڈ کے جنگلاتی علاقے میں مخصوص انٹیلی جنس معلومات پر تلاشی شروع کی۔ سرچ آپریشن کے بعد ، دیر شام عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر جگلی علاقے میں فوج پر حملہ کر دیا جس میں فوج کا جے سی او ہلاک جبکہ ایک جوان شدید زخمی ہوا۔
مینڈھر کے بھاٹا دوریا میں دوسرے دن بھی علاقے کا محاصرہ
ضلع پونچھ میں گزشتہ رات بھاٹا دوریا کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران فوج پر حملے کے بعد علاقے کا محاصرہ بڑھا کر سیکورٹی فورسز کی بڑی تعداد تعینات کر کے علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
مینڈھر کے بھاٹا دوریا میں دوسرے دن بھی علاقے کا محاصرہ
دہشت گرد حملے کے بعد قریبی جنگلات میں محاصرے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے تاکہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: