تازہ واقعہ جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر بلا جواز گو لہ باری کی۔ جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم خبر ملنے تک کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔ البتہ گولہ باری مسلسل جاری تھی۔
سرحد پر گولہ باری
دنیا بھر میں جاری کورونا وائرس کے قہر کے بیچ بھی بھارت اور پاکستان کی افوج کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گولہ باری کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔
کنٹرول لائن پر بھارتی اور پاکستان افواج کے مابین گولہ باری
جموں کے فوجی ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی افواج نے بالاکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی اور فو جی چوکیوں اور رہائشی علاقوں میں گولہ باری کی جس کا بھارتی افواج نے بھی بھر پور جواب دے رہی ہے۔
Last Updated : May 20, 2020, 12:19 AM IST