ضلع پونچھ کے چکترو تمبرہ کے مقام پر آج ایک سکوٹی رجسٹریشن نمبر JK12 9047 حادثہ کا شکار ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت سرفراز احمد ولد شہزاد احمد ساکن چکترو 22 کے طور پر ہوئی ہے۔
حادثہ کا شکار سرفراز احمد کو مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا ہے جہاں اس کا علاج و معالجہ جاری ہے۔'
اسکوٹی حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی - ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا
ضلع پونچھ کے چکترو تمبرہ کے مقام پر آج ایک اسکوٹی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید طورپر زخمی ہوگیا۔
![اسکوٹی حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13625502-114-13625502-1636813504348.jpg)
سکوٹی حادثہ میں ایک شخت شدید زخمی
Last Updated : Nov 15, 2021, 11:19 PM IST