اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: کرفیو کے دوران سینیٹائزیشن مہم - کووڈ-19 کی دوسری لہر

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کورونا کے پیش نظر سینیاٹائزیشن کا کام کیا جا رہا ہے۔

پونچھ: ضلع انتظامیہ کی جانب سے کرفیو کے دوران سینیٹائزیشن مہم
پونچھ: ضلع انتظامیہ کی جانب سے کرفیو کے دوران سینیٹائزیشن مہم

By

Published : Apr 26, 2021, 10:36 AM IST

کووڈ-19 کی دوسری لہر کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے اعداد و شمار کی وجہ سے ملک میں ہلچل ہے۔ اس وبا کو روکنے کے لئے پونچھ میں ہفتے کی شام سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ کیا گیا تھا۔

پونچھ: ضلع انتظامیہ کی جانب سے کرفیو کے دوران سینیٹائزیشن مہم

وہیں ضلع میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سینیٹائزیشن کا کام کیا جا رہا ہے۔

اتوار کے روز پونچھ ضلع میں کرفیو کے دوران ضلعی انتظامیہ کے حکم پر پولیس کے ذریعہ متعدد مقامات پر خصوصی بلاکس بنائے گئے جہاں نقل و حرکت کرنے والوں پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے سینیٹائزیشن کے کام کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہیں ضلع پونچھ میں کورونا کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details