جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پولیس نے پریتم اسپریچول ٹرسٹ کے اشتراک سے معذوروں کو مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کے لیے تین روزہ پروگرام کا اہمتما کیا۔
پروگرام کے دوران لائن آف کنٹرول پر پاکسانی فوج کی گولہ باری کی زد میں آنے کے علاوہ کسی حادثے میں اعضاء گواں چکے معذوروں کو مصنوعی اعضاء کے علاوہ وہیل چیئر اور ضروری اشیاء فراہم کی گئیں۔