پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی پولیس نے چوری کی واردات کو حل کرتے ہوئے تین چوروں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے بڑی مقدار میں طلائی زیورات سمیت نقدی برآمد کیے ہیں۔ پریس کانفرنس میں جانکاری دیتے ہوئے پونچھ ایس ایس پی روہت بکسوترا نے بتایا کہ کچھ عرصہ سے چھوٹی موٹی چوری کی وارداتیں ہورہی تھیں۔ ضلع میں چوری کی وارداتیں منظرعام پر آ رہی تھیں۔ جس کی پولیس تفتیش کر رہی تھی، اسی دوران 4 اپریل کو دیویندر لال شرما ولد دیو دیال ساکن سوتھرا باؤلی پونچھ نے گھر پر ہوئی چوری کی تحریری رپورٹ درج کرائی۔ جس کے بعد پولیس تھانہ پونچھ نے مقدمہ درج کر کاروائی Poonch police arrested three people on charges of theft۔
Pooch Police: پونچھ پولیس نے چوری کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا - پونچھ علاقے میں چوری کی واردات
پونچھ پولیس نے چوری کی واردات کو انجام دینے والے ایک گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ ان کے پاس سے چوری کے زیورات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ Pooch Police Arrested Three Persons۔
Pooch Police
تفتیش کے دواران علاقے کے سی سی ٹی وی کیمروں کی تلاشی لی گئی اور دوران تفتیش ایک چور کو حراست میں لے لیا گیا۔ جس کی نشاندہی پر تین چوروں کو حراست میں لیا گیا جس کے پاس سے نقدی اور 16 تولہ طلائی زیورات برآمد ہوئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 61/2022 انڈر سیکشن 454/380 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں: