اردو

urdu

ETV Bharat / state

PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس - ضلع یوتھ جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے

اس میٹنگ میں متفقہ طور پر ولی محمد تانترے کو بلاک صدر PDP Block President جب کہ سرفراز احمد ملک کو یوتھ صدر نامزد کیا گیا۔ میٹنگ میں پی ڈی پی PDP Workers Meeting in Loran ضلع یوتھ جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے اور تحصیل سیکرٹری شکیل احمد پرے کے علاوہ متعدد پارٹی کارکنان شامل ہوئے۔

PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس
PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس

By

Published : Feb 14, 2022, 3:49 PM IST

پونچھ کی تحصیل منڈی کے لورن بلاک میں پی ڈی پی ورکرز PDP Workers in Loran Block کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، اس میٹنگ کی صدارت ریٹائرڈ پرنسپل محمد یوسف شیخ نے کی۔ میٹنگ میں بطور مہمان پی ڈی پی ضلع صدر شمیم احمد گنائی نے شرکت کی۔

PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس

میٹنگ ڈاک بنگلو منڈی میں منعقد ہوئی، جس میں ورکرز کے علاوہ متعدد پنچایتوں کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ اس میٹنگ میں متفقہ طور پر ولی محمد تانترے کو بلاک صدر جب کہ سرفراز احمد ملک کو یوتھ صدر نامزد کیا گیا۔ PDP Workers Meeting in Loran

PDP Workers Meeting in Loran: لورن میں پی ڈی پی کا اہم اجلاس

میٹنگ میں پی ڈی پی ضلع یوتھ جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے اور تحصیل سیکرٹری شکیل احمد پرے کے علاوہ متعدد پارٹی کارکنان شامل ہوئے۔


تمام پارٹی کارکنان نے پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی قیادت میں منظم تحریک کے ذریعہ لوگوں تک پہنچنے کا عزم کیا اور جموں وکشمیر کو دفعہ 370 کی بحالی اور امن امان کو بحال کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی۔ PDP Workers Meeting in Loran

ABOUT THE AUTHOR

...view details