اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - Pakistan violates

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے شاہ پور سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدہ کی خلاف ورزی کی گئی۔

ceasefire violation
جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Jan 11, 2021, 12:25 PM IST

Updated : Jan 11, 2021, 4:28 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں آج پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کا بھارتی فوج نے معقول جواب دیا۔ اس فائرنگ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی

اس سے قبل بھی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کی جاچکی ہے جس میں کئی لوگ ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کے بعد سے ہی پاکستان برابر جنگ بندی کے معاہدہ کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔

Last Updated : Jan 11, 2021, 4:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details