اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی - جنگ بندی کی خلاف ورزی

کئی دنوں کی مسلسل خاموشی کے بعد پاکستان نے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے پونچھ میں گولہ باری اور فائرنگ کی۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی

By

Published : Jun 9, 2019, 12:43 AM IST

جموں کے سرحدی علاقے ضلع پونچھ میں آج دوپہر کو پاکستانی افواج نے لائن آف کنٹرول کے قریب گاؤں کیرنی شاہ پور سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موٹار داغے اور چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے گولی باری کی۔

جس کے سبب گاؤں میں دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے اس سے پہلے بھی پاکستان نے متعدد مرتبہ اس علاقے میں گولہ باری کی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کھیتوں کی کام میں لگے ہوئے تھے، تبھی پاکستانی افواج نے گول باری شروع کردی جس کے بعد کسان کسی طرح اپنی جان بچا کر محفوظ مقام کی طرف بھاگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details