پاکستان کی جانب سے آج صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ ضلع کے منکوٹ سیکٹر کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی گئی۔
پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
پاکستانی فوج کے ذریعہ پونچھ ضلع کے مانکوٹ سیکٹر کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی گئی۔
Pak violates
اطلاعات کے مطابق آج صبح تقریباً 5.15 بجے پاکستان کی جانب سے (ایل او سی) لائن آف کنٹرول کے قریب پونچھ ضلع کے منکوٹ سیکٹر کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان کی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں اور مورٹاس کے ذریعہ گولہ باری کی۔
جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے بھی فائرنگ کی۔