اردو

urdu

ETV Bharat / state

PaK Resident Arrested in Poonch: لائن آف کنٹرول پر پاکستانی شہری گرفتار - لائن آف کنٹرول پر دراندازی

جموں کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ PaK Resident Arrested on LoC in Poonchکیا ہے۔

فوج نے مینڈھر میں ایل او سی پر پاکستانی  درانداز کو
فوج نے مینڈھر میں ایل او سی پر پاکستانی درانداز کو

By

Published : Feb 28, 2022, 10:03 PM IST

ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں لائن آف کنٹرول کے اس پار آنے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی شہری PaK Intruder Arrested on LoC in Poonchکو فوج نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تحصیل ہجیرہ کے رہائشی 27سالہ دلسان ولد محمد سعد کے طور پر ہوئی ہے۔

حراست میں لیے گئے درانداز کو مزید تفتیش کے لیے فوجی کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ درانداز کو فوج نے اُس وقت دبوچ لیا PaK Resident Arrested in Poonchجب وہ مینڈھر، پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے اِس پار آنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details