اس نعتیہ مقابلے میں سرکاری اسکولوں کے بچوں کے علاوہ مدارس کے 14 طلبہ نے بھی حصہ لیا۔ واضح رہے کہ 20 دنیہ مقابلےجاری تھا۔
پونچھ میں نعتیہ مقابلہ - ڈاک بنگلہ
ریاست جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے ڈاک بنگلے میں ایک نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
a
اس کا اختتامی پروگرام پونچھ کے ڈاک بنگلہ میں منعقد ہوا۔ اس میں کامیاب ہونے طلبہ و طالبات کو ڈسٹرکٹ ڈیلپمنٹ آفیسر اور ایس پی پونچھ کی جانب سے انعامات دیے گئے۔
واضح رہے کہ یہ مقابلہ سرسید ایجوکیشن مشن کی جانب سے کیا گیا۔