پونچھ:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک کمسن لڑکا شدید طورپر زخمی ہو گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رضوان خان ولد یونس خان نام کا کمسن لڑکا مویشیوں کو کہیں لے جا رہا تھا کہ اسی اثنا میں اُس کا پیر زیر زمین نصب بارودی سرنگ پڑا جس وجہ سے زور دار دھماکہ ہوا۔
مزید پڑھیں: