اردو

urdu

By

Published : Apr 4, 2020, 11:07 AM IST

ETV Bharat / state

پونچھ: جنگلات میں آگ لگنے سے دھماکے

ایل او سی کے قریب مینڈھر علاقہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجہ میں کئی بارودی سرنگ دھماکے ہوئے ہیں۔

پونچھ: جنگلات میں آگ لگنے سے مائن بلاسٹ
پونچھ: جنگلات میں آگ لگنے سے مائن بلاسٹ

بالاکوٹ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے قریب جنگلات میں آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آنے سے نصف درجن کے قریب دھماکے ہوئے، تاہم کوئی جان و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پونچھ: جنگلات میں آگ لگنے سے مائن بلاسٹ

وہیں آگ کی زد میں آنے سے کئی سرسبز درخت راکھ کا ڈھیر بن گئے ہیں اور جنگلی جانور بھی رہائشی علاقوں کی جانب نکل کر آرہے ہیں ۔

سرحدی علاقے میں بچھائے ہوئے سرنگ دھماکے اور پاکستانی فائرنگ کی وجہ سے آگ کو بھجانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہاں پر جانا خطرے سے خالی نہیں ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details