اس موقع پر ضلع کے کئی ترقیاتی پروجکٹوں، خاص کر ضلعے میں بجلی لائن پر چل رہے کام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر میں میٹنگ - ضلع ترقیاتی کمشنر
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ضلع ترقیاتی کمشنرکے دفتر میں میٹنگ منعقد ہوئی جہاں پر بجلی محکمہ کے افسروں کے علاوہ کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔
meeting-at-dc-office-poonch
ضلع ترقیاتی کمشنر راہل یادو نے ان پروجکٹوں کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے۔