مقامی لوگوں نے احتجاج Local Protest Against Administration کرتے ہوئے اس سڑک کو لوہیل بیلا سے ہی نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کو لیکر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ District Development Commissioner Poonch کے پاس بھی گئے لیکن ابھی تک وہاں سے بھی انصاف نہیں مل پایا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ محکمہ کے اعلی افسران کو یہاں موقع پر پہنچ کر عوام کے ساتھ بات چیت کر کے مناسب جگہ سے اس سڑک کے تعمیر کا کام Road Construction Work شروع کروانا چاہئے۔
مقامی افراد نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ District Development Commissioner Poonch ودیگر آفیسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملہ کو جلد حل کریں اور لوہیل بیلا کے مقام سے سڑک کا تعمیری Road Construction کا کام شروع کیا جائے۔