پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ٹیرر فنڈنگ اور عسکریت پسندوں سے روابط رکھنے اور ان کی مدد کرنے کے الزام میں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے دو مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ ایس آئی اے نے یہ چھاپہ دو بھائیوں محمد حفیظ والد محمد حسین ساکن کُنیا اور عبدالحمید والد محمد حسین ساکن جھلاس بھورا کے گھروں پر مارا۔ SIA conducts raids in Poonch
SIA conducts raids in Poonch پونچھ میں دو مقامات پر چھاپہ ماری - محمد حفیظ والد محمد حسین
پونچھ میں اسٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے دو مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ SIA conducts raids in Poonch
پونچھ میں دو مقامات پر چھاپہ ماری
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس آئی اے کے پاس ان دونوں بھائیوں کے خلاف عسکریت پسندوں سے روابط رکھنے اور انہیں پیسہ فراہم کرنے کی شکایت موصول ہوئی تھیں جس کے بعد ایس آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے بینک کی تفصیلات، موبائل فون وغیرہ کی جانچ پڑتال کے بعد دستاویزات ضبط کیے ہیں۔ SIA conducts raids in Poonch
یہ بھی پڑھیں : SIA Raid in Poonch پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے