پونچھ میں ایک بار پھر آپسی بھائی چارے کا پیغام دیتے ہوئے تمام مذاہب کے لوگوں نے ہولی کا تہوار منایا۔
پونچھـ: آپسی بھائی چارے کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا گیا - ضلع ترقیاتی کمشنر
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا گیا جس میں مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔
Holi festival celebrated in poonch
اس موقع پر پونچھ ضلع ترقیاتی کمشنر اور ایس ایس پی نے عوام کو مبارکباد پیش کی۔