اردو

urdu

ETV Bharat / state

غریبوں میں سولر لائٹ تقسیم - poor people got light

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں بھارتی فوج کی مقامی راشٹریہ رائفل رومیو فورس کی جانب سے آج پسماندہ علاقوں میں رہنے والے 30 غریب خاندان کو سولر لائٹ دی گئی۔

فوج نے غریبوں سولر لائٹ تقسیم کی
فوج نے غریبوں سولر لائٹ تقسیم کی

By

Published : Feb 13, 2020, 6:36 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:56 AM IST

ضلع پونچھ کی مینڈھر تحصیل کے تحت دور دراز کی تین پنچایت جہاں بجلی بہت کم ہوتی ہے، جہاں کچھ لوگوں کو بجلی کے بارے میں پتہ تک نہیں ہے انہیں 30 خاندان کو فوج نے بلایا اور انہیں سولر لائٹ تقسیم کی ہے۔

فوج نے غریبوں سولر لائٹ تقسیم کی

سولر لائٹ پا کر مقامی لوگوں نے بھارتی فوج کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی جانب سے اچھی پہل ہے۔ اس سے فوج لوگوں کے قریب جا سکے گی اور ان کا درد سمجھ سکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ فوج آگے بھی اس طرح اقدام کرتی رہے گی ایک مقامی شخص نے کہا کہ فوج ہماری مدد کرتی ہے۔ وہ ہماری حفاظت کے لیے ہر وقت تعینات رہتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:56 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details