جموں و کشمیر کے پونچھ سے بہنے والی بیتاڈ ندی میں اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے دو نوجوان ندی میں پھنس Two People Stuck in Betad River گئے۔ نوجوانوں نے خود کو بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن ندی Two People Trapped in Poonch River سے باہر نہیں آ سکے اور وہ ایک چٹان پر کسی طرح بیٹھ گئے۔
Army Rescue Operation in Betad River: بھارتی فوج نے بیتاڈ ندی میں پھنسے دو افراد کو بچایا - یتاڈ ندی میں اچانک پانی کا بہاؤ تیز
یتاڈ ندی میں اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے دو نوجوان ندی میں پھنس Two People Stuck in Betad River گئے۔ اطلاع ملتے ہی بھارتی فوج کے جوان ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ بھارتی فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دونوں کو بچا لیا۔ Indian Army Personnel Rescued Two People
وہیں مقامی لوگوں نے دونوں نوجوانوں کو بچانے کے لیے اپنی سطح پر ریسکیو آپریشن شروع کیا لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔ جس کے بعد فوری طور پر فوج کی مدد طلب کی گئی۔ اطلاع ملتے ہی بھارتی فوج کے جوان ڈاکٹروں کی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ بھارتی فوج نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور دونوں کو بچا لیا۔ دونوں نوجوانوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ Army Rescue Operation in Betad River
یہ بھی پڑھیں: Police, Army Rescue Operation in Chenab River: پولیس اور فوج نے دریائے چناب میں پھنسے دو افراد کو بچایا