اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: منڈی میں جشن یومِ آزادی - یوم آزادی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کی بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں یومِ آزادی کے پیشِ نظر پروگرام منعقد کیا گیا۔ جہاں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین شمیم احمد گنائی نے جھنڈا لہرایا۔

منڈی میں جشن یوم آزادی
منڈی میں جشن یوم آزادی

By

Published : Aug 15, 2021, 3:45 PM IST

اس دوران اپنے خطاب میں انہوں نے اہل وطن بالخصوص ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی عوام کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے آزادی کی خاطر شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی حفاظت کے لیے ہم سب کو اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا ہوگا۔

منڈی میں جشن یوم آزادی
منڈی میں جشن یوم آزادی

اس تقریب سے قبل شجر کاری بھی عمل میں آئی اور تقریب کے آخر میں انعامات تقسیم گئے۔

اس کے علاوہ اس موقع پر بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details