یوم آزادی کے موقع پر آج جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل مینڈھر میں پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران مینڈھر بلاک کی بی ڈی سی چیئر مین طاہرہ جبین نے قومی پرچم کو سلامی دی۔
مینڈھر میں یوم آزادی تقریب منعقد - پونچھ کی خبریں
کورونا وائرس کی وجہ سے تقریب مختصر وقت میں اختتام پزیر ہوئی۔
Independence Day
اس دوران مقامی انتظامیہ کے ملازمین موجود تھے۔ پروگرام کا انعقاد مینڈھر کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں کیا گیا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے تقریب مختصر وقت میں ختم کردی گئی۔ اس دوران بھارتی فوج کے افسران و دیگر اہلکار بھی تقریب میں موجود تھے۔