ریاست جموں و کشمیر کےضلع پونچھ میںڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
پونچھ میں افطار پارٹی
افطار پارٹی میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور افطارکی نعمت کا لطف اٹھایا۔
ریاست جموں و کشمیر کےضلع پونچھ میںڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
افطار پارٹی میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور افطارکی نعمت کا لطف اٹھایا۔
افطار پارٹی ضلع پولیس لائن پونچھ میں منعقد کی گئی تھی۔
اس موقع پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ مقامی باشندوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔