ضلع پونچھ میں کووڈ-19 کے انفیکشن سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈاکٹر پنیت کی صدارت میں ہیپنگ ہینڈ چیریٹیبل ٹرس دہلی کی ٹیم نے ضلع گردوارا پربندھ کمیٹی کے صدر نریندر سنگھ کے علاوہ کمیٹی کے دیگر ارکان سے ملاقات کی۔
ہیلپنگ ہینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ دہلی نے ضلع گردوارہ پربندھ کمیٹی کو آکسیجن کنسنٹریٹر سمیت کورونا سے تحفظ کے لیے کٹس فراہم کی، تاکہ لوگوں کو کووڈ سے بچانے میں مدد مل سکے۔