پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے نگالی بلاک میں فوج کی آٹلری بٹالین نے باڈرلیس ولڈ فاؤنڈیشن پونے کی مدد سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور دوائیں دی گئیں Medical Camp Held in Poonch۔
Medical Camp in Poonch: پونچھ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پونچھ کے نگالی بلاک میں فوج اور بارڈر لیس ورلڈ فاؤنڈیشن، پونے کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا Borderless World Foundation, Pune۔
Medical Camp in Poonch
اس کیمپ میں فاؤنڈیشن کے ڈاکٹرز کے علاوہ فوج کے ڈاکٹرس بھی موجود تھے۔ علاقے کے سرپنچوں نے فوج کے اس اقدام کی تعریف کی۔
مزید پڑھیں: