پونچھـ:ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے تینوں بلاکوں کی مختلف پنچائیتوں میں آج سے بیک ٹو ویلیج کے چوتھے مرحلے کا اہتمام ہوا۔ ان پرگرامز میں وزیٹنگ آفسران کے ہمرہ مختلف محکموں سے منسلک ملازمین اور سرپنچ و پنچ نے شریک کی۔ بیک ٹو ویلیج کے چوتھے مرحلے کے پہلے روز کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا گیا۔
B2V4 Programme In Mandhi منڈی میں بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع
جموں و کشمیر میں آج سے باضابطہ طور سے بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا ہے۔ وہیں سرحدی ضلع پونچھ کے منڈی علاقہ کے تینوں بلاکوں کے پنچائیتوں میں بھی اس مناسب سے کئی پرواگرامز کا نعقاد کیا گیا۔ B2V4 Programme In Mandhi
Fourth phase of back to village programme started in poonch
مزید پڑھیں:Back to Village Program at Dadsara Tral ڈاڈسرہ ترال میں بیک ٹو ولییج پروگرام
بتادیں کہ جموں و کشمیر میں آج سے باضابطہ طور سے بیک ٹو ولیج کا چوتھا مرحلہ شروع ہوا ہے ۔اس مرحلے میں مختلف علاقوں میں جموں و کمشیر انتظامیہ کے افسران زمینی سحط پر لوگوں کے مسائل سنے کے لیے جائے گے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرے گے۔ یہ پرگرام 3 نومبر تک جاری رہے گے۔