اردو

urdu

ETV Bharat / state

مینڈھر تحصیل کے علاقے ناد میں انکاؤنٹر دسویں روز بھی جاری - انکاؤنٹر جاری

انکاؤنٹر کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری کارروائی میں فورسز کو ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔ اس لیے ابھی تک انکاؤنٹر جاری ہے۔ علاقے میں گھنا جنگل اور پہاڑی ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مینڈھر تحصیل کے علاقے ناد میں انکاؤنٹر دسویں روز بھی جاری
مینڈھر تحصیل کے علاقے ناد میں انکاؤنٹر دسویں روز بھی جاری

By

Published : Oct 20, 2021, 6:10 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی مینڈھر تحصیل کے علاقے ناد میں اب تک کا سب سے طویل انکاؤنٹر دسویں روز بھی جاری ہے۔

مینڈھر تحصیل کے علاقے ناد میں انکاؤنٹر دسویں روز بھی جاری

دراصل انکاؤنٹر کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری کارروائی میں فورسز کو ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔ اس لیے ابھی تک انکاؤنٹر جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: آئی ایف جے کا صحافیوں کی جلد رہائی کا مطالبہ

علاقے میں گھنا جنگل اور پہاڑی ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، حالانکہ سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن جاری ہے اور دسویں دن بھی مسلسل فائرنگ کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details