پونچھ:منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پونچھ پولیس نے ضلع کے مینڈھر علاقے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا Drug Peddlers Arrested in Poonch۔ پولیس کے مطابق ان کی تحویل سے قریب 26 گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔
پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت رجت شرما ولد چمن لال شرما گوہلاد، مینڈھر اور رمیز احمد ولد محمد عزیز ساکنہ آری مینڈھر کے طور پر کی ہے۔
- مزید پڑھیں:ہیروئین کے ساتھ چار منشیات فروش گرفتار