اردو

urdu

ETV Bharat / state

کار سے بینک ملازم کی لاش برآمد - کار سے بینک ملازم کی لاش برآمد

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ضلع ہسپتال کے قریب ایک آلٹو کار سے لاش برآمد ہونے سے علاقلے میں افرا تفری مچ گئی۔

لاش برآمد

By

Published : Apr 30, 2019, 4:07 AM IST

علاقے کے لوگوں نے پولیس کو واقعے کی خبر دیا جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت رتن سنگھ کے بیٹے دیپو سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع پونچھ کے رہنے والے ہیں۔

پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اور ہلاکت کی اصل نوعیت کو جاننے کی کوشش کر ہی ہے۔

لاش برآمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details