پونچھ: سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی 72ویں بٹالین کے سیکنڈ کمانڈنگ آفیسر کیلاش چندر اہلاوت کی قیادت میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بنپت، گڈی، قاضی موڈا سمیت نصف درجن دیہاتوں سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خواتین، عمر رسیدہ افراد اور نوجوانوں نے میڈیکل کیمپ کے دوران مفت چیک اپ کروا کے ادویات حاصل کیں۔
Medical Camp in Poonch by CRPF: پونچھ میں سی آر پی میڈیکل کیمپ، دوسرے دن 500 لوگوں کی جانچ - etv bharat urdu news
پونچھ ضلع کے دیہاتیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی 72ویں بٹالین نے دوسرے دن گورنمنٹ مڈل اسکول بن پت میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ Plan to Provide Better Medical Care
سی آر پی کے ذریعہ دوسرے دن میڈیکل کیمپ میں 500 لوگوں کی جانچ
یہ بھی پڑھیں: