ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بیدار مقام پر بس اور سومو کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے۔
Collision Between Bus and Sumo: منڈی میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر چھ افراد زخمی - سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی
جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ جس میں چھ لوگ زخمی ہو گئے۔Collision Between Bus and Sumo
منڈی میں بس اور سومو کے درمیان ٹکر چھ افراد زخمی
6 people were injured
زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایا گیا جہاں پر مرہم پٹی کرنے کے بعد ایک شخص کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کردیا گیا ہے۔