پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں بھا رتی چوکیوں اور رہا ئشی علاقو ں میں مارٹر شیلنگ کی۔
پونچھ: سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - Ceasefire Violation
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر (لائن آف کنٹرول) پر ایک بار پھر پاکستانی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
پونچھ: سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
بھارتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم گو لہ با ری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کو ئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
فوجی تر جمان نے بتایا کہ پا کستانی افو اج نے جمعرات کے شام جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارٹر شیلنگ کی جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم گو لہ باری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 7:46 PM IST