اس جنگ بندی کی خلاف ورزی میں ہلاک ہونے والوں میں شوہر، بیوی اور ان کا کمسن بیٹا شامل ہے جبکہ ان کا ایک رشتہ دار زخمی بھی ہوا ہے جسے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، تین ہلاک
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کھاری کرمارا گاؤں میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی ورزی کرتے ہوئے گولہ باری کی گئی جس میں تین شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔
ceasefire violation
ضلع پونچھ کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ دیر شب پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف وزری کی گئی جس میں محمد رفیق نامی 52 سالہ شخص کے ساتھ اس کی بیوی اور 15 سالہ بیٹے کی موت ہوگئی۔ جبکہ ان کا ایک رشہ دار زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Last Updated : Jul 18, 2020, 2:38 AM IST