اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوم فوج: ہتھیاروں کی نمائش - army day celebrated all over india

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوج نے گاؤں کے طلباء کو اپنے جدید ہتھیار دکھایا ہے۔

طلباء کو ہتھیاروں کی نماؤش دکھائی گئی
طلباء کو ہتھیاروں کی نماؤش دکھائی گئی

By

Published : Jan 15, 2020, 7:07 PM IST

ملک میں آج یوم فوج منایا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں طلباء کو ہتھیاروں کی نمائش دکھائی گئی۔ اس نمائش میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی اور ہتھیاروں کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔

طلباء کو ہتھیاروں کی نماؤش دکھائی گئی

فوج نے طلباء کو اپنے ذمہ داریاں بھی بچوں کو بتائیں۔ انہوں نے بتایا کہ فوج دشمن سے مقابلہ کرنے کے لیے ان ہتھیاروں کا استعمال کرتی ہے۔ طلباء نے نمائش دیکھ کر فوجیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ فوج میں دلچسپی رکھتے ہیں اور وہ فوج میں جانا چاہتے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details