پاکستانی افعاج نے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر گولہ باری کی جس کا بھارتی افو اج نے بھی معقول جواب دیا ۔
پاکستانی فوج کی فائرنگ میں آرمی جوان زخمی
سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں پاکستانی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی.
پاکستانی فائرنگ میں آرمی جوان زخمی
اطلاعات کے مطابق، فائرنگ کی زد میں آنے سے فوجی جوان زخمی ہوا ہے۔ تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستانی افواج پونچھ ضلع کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری کر کے فوجی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے جس کی زد میں آنے سے اکثر و بیشتر جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے ۔