اردو

urdu

ETV Bharat / state

Buddha Amarnath Yatra: بڈھا امرناتھ یاتریوں کے دوسرے جھتے نے بابا چٹانی کا درشن کیا - Buddha Amarnath Yatra 2022

سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان بڈھا امرناتھ کے دوسرے جتھے نے بابا چٹانی بڈھا کا درشن کیا۔ Budha Amarnath Yatra

amid-tight-security-second-batch-of-buddha-amarnath-visite
بڈھا امرناتھ یاتری کے دوسرے جھتے نے بابا چٹانی کا درشن کیا

By

Published : Aug 1, 2022, 3:25 PM IST

پونچھ: تین برس بعد سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان دوسرا جتھا بڈھا امرناتھ کے دشن کے لیے پہنچا۔ بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد کی سالانہ بڈھا امرناتھ یاترا کا جھتا بابا چٹانی کے درشن کے لیے پہنچا۔ گذشتہ دنوں پہلے جھتے نے بابا چٹانی کا درشن کیا۔ اس کے بعد دوسرے جھتے میں 952 افراد پر مشتمل عقیدت مند درشن کے لیے روانہ ہوئے۔ Buddha Amarnath Yatra

سوسائٹی اور معززین نے روایتی انداز میں یاترا کا گلباری اور پھول مالائیں پہنا کر استقبال کیا۔ ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے 952 کے قریب عقیدت مندوں نے بڈھا امرناتھ منڈی میں اپنی عقیدت کے پھول پیش کیے۔ اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے خاطر خواہ حفاظتی انتظامات بھی کیے گئے۔

ویڈیو

اتوار کی صبح 763 مرد، 185 خواتین اور چار بچوں سمیت کل 952 یاتریوں نے بابا چٹانی بڈھا امرناتھ منڈی مندر کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details