روپ نگر جموں Roop Nagar Jammu میں جے ڈی اے کی جانب سے کی گئی کارروائی کو لے کر ضلع پونچھ میں آل ٹرائیبل کوارڈینیشن کمیٹی All Tribal Coordination Committee کی جانب سے احتجاج کیا گیا، جس کی صدارت تنویر چودھری Tanveer Chaudhry ضلع صدر آل ٹرائیبل کوآرڈینیشن نے کیا۔
Protest Erupts as Authorities Demolish Tribal Families’ Homes in Jammu: پونچھ میں ٹرائیبل کوارڈینیشن کمیٹی کا جے ڈی اے کے خلاف احتجاج - لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ جموں و کشمیر
جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے روپ نگر Roop Nagar Jammu میں آل ٹرائیبل کوارڈینیشن کمیٹی کی طرف گوجر بکروال کو انصاف دلانے کےلیے آواز بلند کی گئی All Trible Coordination Committee Held a Protest اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے جلد اس سمت میں اقدامات کرنے کی اپیل کی گئی۔
![Protest Erupts as Authorities Demolish Tribal Families’ Homes in Jammu: پونچھ میں ٹرائیبل کوارڈینیشن کمیٹی کا جے ڈی اے کے خلاف احتجاج All Trible Coordination Committee Held a Protest](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14173201-168-14173201-1642041300038.jpg)
All Trible Coordination Committee Held a Protest
: پونچھ میں ٹرائیبل کوارڈینیشن کمیٹی کا جے ڈی اے کے خلاف احتجاج
ویڈیو دیکھیے۔
انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ Lieutenant Governor Administration سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گجر بکروال طبقہ Gujar Bakrwal کے ساتھ انصاف کیا جائے نہیں تو آنے والے وقت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:
مظاہرین نے کہاکہ احتجاج کے دوران ہونے والے نقصانات کےلیے انتظامیہ پوری طرح ذمہ دار ہوگی۔