کشتواڑ: عام آدمی پارٹی کے رہنما اورجموں و کشمیر کے سب سے نوجوان سرپنچ ایان ملک آج کل گلاب گڑھ کے دورے پر ہیں۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے عوام سے ان کے مسائل انتظامیہ تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔ AAP Leader and Sarpanch Ayan Malik
AAP Leader and Sarpanch Ayan Malik Visits Gulabgarh: عآپ رہنما و سرپنچ ایان ملک نے گلاب گڑھ کا دورہ کیا - AAP Leader and Sarpanch
جموں و کشمیر کے سب سے نوجوان سرپنچ ایان ملک نے گلاب گڑھ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر لوگوں سے ملاقات کی اور عوامی مسائل کو انتظامیہ تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔ AAP Leader and Sarpanch Ayan Malik
عآپ رہنما و سرپنچ ایان ملک نے گلاب گڑھ کا دورہ کیا
ایان ملک نے کہا کہ گلاب گڑھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے راج کیا لیکن یہاں کے لوگ پریشان حال ہیں۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ آج جہاں ہمارا ملک ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، وہیں گلاب گڑھ پستی کی جانب گامزن۔ انہوں نے گلاب گڑھ کے مقامی لوگوں سے وہاں سے مسائل سے متعلق تفصیلی بات چیت کی اور ان کے مسائل انتظامیہ تک پہنچانے کی بات بھی کہی۔