پونچھ:جموں و کمشیر کے ضلع پونچھ کے منڈی سب ڈویزن کے پنچایت میں عام آدمی پارٹی کا ایک اجلاس زیر صدارت سرپنچ ایڈوکیٹ شاہین اعجاز بھٹی معنقد ہوا جس میں علاقہ کی کئی معتبر شخصیات نے شرکت کی۔ یہ مٹینگ اس غرض سے منعقد کی گئی کہ چند روز قبل ہی علاقے کے کچھ لوگوں نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت کی ہے۔ اس دوران ایڈوکیٹ شاہین اعحاز بھٹی نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے بعد اپنی پنچایت کے عوام کے سات میٹنگ کی Aam Aadmi Party Meeting in Poonch Market۔
AAP Jammu and Kahsmir: پونچھ کے منڈی میں عام آدمی پارٹی کا اجلاس
پونچھ ضلع کے منڈی میں عام آدمی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی نوجوان نے دیگر پارٹیوں کو چھوڑ کر عآپ میں شمولیت اختیار کی Aam Aadmi Party Poonch۔
DOC Title * Aam Aadmi Party meeting in Poonch market
لوگوں سے بات کرتے ہوئے شاہین اعجاز بھٹی نے کہا کہ عام آدمی پارٹی ہی اب جموں و کشمیر کی عوام کے لئے واحد متبادل راستہ ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ارویندر کجریوال کی طرف سے کیے جانے والے کاموں کے متعلق جانکاری فراہم کی۔ دہلی میں سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کی ہے۔ اب جموں و کشمیر کی باری ہے۔ مٹینگ میں موجود لوگوں نے پارٹی کے کاموں کو دیکھتے ہوئے کانگریس، پی ڈی پی، نیشنل کانفرس اور بی جے پی کو چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
مزید پڑھیں: