مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سورنکوٹ میں سابق رکن اسمبلی چودھری محمد اکرم کے مکان کے قریب سے دستی بم برآمد کیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ مقام پر شام کے سات بجے گرینیڈ پر مقامی باشندہ کی نظر پڑی،جس کےبعد اس شخص نےفوری طور پولیس اسٹیشن سورنکوٹ میں اس کی اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہونے کے بعد پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کے افسران موقع واردات پر پہنچ گئے۔ اور دستی بم برآمد کیا۔چ ندروز قبل ان کےگھر پرکسی نےفائرکیاتھا ۔جس کا معاملہ ابھی بھی زیر تفتیش ہے
۔بہر حال پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ ہینڈگرنیڈ کہاں سے آیا ہے؟
Grenade found near residence of ex-MLA پونچھ میں سابق رکن اسمبلی کے مکان کے قریب سے گرینیڈ برآمد - سابق رکن اسمبلی کے مکان کے قریب سے گرینیڈ بر آمد
پونچھ کے سورنکوٹ سے سابق رکن اسمبلی چودھری محمد اکرم کے مکان کے قریب سے دستی بم برآمد کیا گیا ہے۔
گرینیڈ بر آمد
مزید پڑھیں:جموں و کشمیر: پلوامہ میں گرینیڈ حملہ