ندی میں تیز بہاؤ ہونے کی وجہ سے دو مقامات پر چھ لوگ ندی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو ڈی ایس پی مدثر حسین میر اور ایس ایچ او ایس ڈی جموال کی قیادت میں ایس ڈی آر ایف کی ٹیم ندی میں پھنسے لوگوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
پولیس افسران نے بتایا کہ دو آدمی پونچھ کے کھنیتر علاقے کے پاس ندی کے بیچ پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ چار لوگ بھارت پاکستان سرحد کے نزدیک علاقے سلوتری میں پھنسے ہوئے ہیں۔