ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساؤجیاں کے سندری جنگل میں ایک خاتون گر کر زخمی ہو گئیں۔ زخمی خاتون کی شناخت سکینہ بیگم زوجہ غلام رسول ساکنہ ساوجیاں کے طور پر ہوئی ہے۔ A Woman fell down at Sundari Forest Sawjian ذرائع کے مطابق یہ خاتون سندری جنگل میں بھیڑ بکریوں کو چرانے گئیں تھی کہ اچانک پاؤں پھسل کر قریب 70/80 فٹ نیچے جاگری جس کے نتیجے میں یہ خاتون زخمی ہوگئیں ہے۔ زخمی خاتون کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں داخل کرایا گیا۔ جہاں اس کا بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعہ ضلع ہسپتال پونچھ میں ریفر کردیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
Woman fell down from Mountain: پہاڑ سے گرنے سے خاتون شدید زخمی
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی سرحدی علاقہ ساؤجیاں کے سندری جنگل میں 48 سالہ خاتون پہاڑ سے گر کر زخمی ہوگئی۔ جنہیں سب ضلع ہسپتال منڈی میں داخل کرایا گیا۔A Woman fell down at Sundari Forest Sawjian
پہاڑی سے گرنے سے ایک خاتون شدید زخمی