سرحدی ضلع پونچھ میں فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے جمعہ کی صبح لائن آف کنٹرول کے قریب31 کلو گرام منشیات برآمد Narcotics recovered in Poonchکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پی آر او (دفاع) لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول سے منشیات کی اسمگلنگ کی اطلاعات Narcotic Smuggling Along LoCکے بعد بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں آپریشن شروع کیا۔