اردو

urdu

By

Published : Jun 25, 2020, 3:34 PM IST

ETV Bharat / state

پونچھ: سانپ کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی کی موت

سرحدی ضلع پونچھ کے باٹیدار علاقہ میں جمعرات کی صبح ایک سانپ نے تین سالہ بچی کو کاٹ لیا۔

پونچھ:سانپ کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی کی موت
پونچھ:سانپ کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی کی موت

اطلاعات کے مطابق، سانپ کے کاٹنے کے بعد بچی کو فوری طور پر اہل خانہ نے سب ضلع اسپتال مینڈھر پہنچایا جہاں پر اس کی موت ہوگئی۔

بچی کی شناخت شاہدہ کوثر دختر اقبال قاسم کے طور پر ہوئی ہے۔

ڈاکٹر پرویز احمد خان کا کہنا ہے کہ 'بچی کو سانپ نے کاٹا ہوا تھا اور زہر پورے جسم میں پھیل گیا تھا جس کی وجہ سے بچی کی مو ت ہو گئی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details