جموں:ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں بدھ کی صبح آگ کی ایک وردات میں قریب ایک درجن مویشی جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے سرنکوٹ علاقے کے کرل کٹل علاقے میں بدھ کی صبح قریب آٹھ بجے محمد فضل ولد وزیر محمد کے گاؤ خانے میں آگ لگ گئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگ جائے واردات کی طرف دوڑے اور انتہائی محنت کرکے آگ کو قابو میں کر لیا۔ Fire broke out in a cowshed
Fire broke out in a cowshed: پونچھ کے سرنکوٹ میں آتشزدگی میں متعدد مویشی ہلاک - پونچھ کے سرنکوٹ علاقے
پونچھ کے سرنکوٹ علاقے کے کرل کٹل علاقے میں بدھ کی صبح قریب آٹھ بجے محمد فضل ولد وزیر محمد کے گاؤ خانے میں آگ لگ گئی۔ گاؤ خانے میں موجود تین بھینس اور آٹھ بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔ 11 Cattle Burnt Alive
پونچھ کے سرنکوٹ میں آگ کی واردات میں 11 مویشی ہلاک
ان کا کہنا تھا کہ تاہم گاؤ خانے میں موجود تین بھینس اور آٹھ بکریوں کو جھلس کر ہلاک ہونے سے نہیں بچایا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر اس سلسلے میں کارروائی شروع کی ہے۔ Three Buffaloes and Eight Goats Were Burnt Alive
- یہ بھی پڑھیں : Fire Broke out at Namchabal Srinagar: سرینگر کے نمچہ بل میں آتشزدگی، کم از کم چھ مکان خاکستر
یو این آئی