اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشہ : ہاتھی کے حملے میں دو افراد ہلاک، دو زخمی - دھان کے کھیت سے دور بھگانے کی کوشش کررہے تھے

اڈیشہ کے سنکھا چھلا گاؤں میں ایک ہاتھی نے چار افراد پر حملہ کردیا جس میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

اڈیشہ ، ہاتھی کے حملے میں دو افراد ہلاک، دو زخمی
اڈیشہ ، ہاتھی کے حملے میں دو افراد ہلاک، دو زخمی

By

Published : Jan 24, 2020, 9:15 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:09 AM IST

ہلاک ہونے والوں کو ہاتھی نے کچل دیا جب وہ لوگ ہاتھی کو دھان کے کھیت سے دور بھگانے کی کوشش کررہے تھے۔

ایک شخص نے ہاتھی پر بانس سے حملہ کردیا جس کے بعد ہاتھی نے ان پر حملہ کردیا۔

زخمی ہونے والے دونوں افراد کو کٹک کے ایس سی بی میڈیکل کالج اور ہسپتال ریفر کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:09 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details