اردو

urdu

ETV Bharat / state

سینڈ آرٹ کے ذریعہ ملک کو یوم آزادی کی مبارکباد - sand artist

مہشور سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری میں سمندر کے ساحل پر سینڈ آرٹ تیار کر کے ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

The sand artist congratulated the people of the country
سینڈ آرٹسٹ نے دی ملک کے باشندوں کو مبارکباد

By

Published : Aug 15, 2021, 9:11 AM IST

پوری: سینڈ آرٹسٹ نے یوم آزادی ی سالگرہ پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری میں سمندر کے ساحل پر سینڈ آرٹ تیار کیا ہے۔ اس سینڈ آرٹ کے ذریعے اس نے اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

سینڈ آرٹسٹ نے دی ملک کے باشندوں کو مبارکباد

سینڈ آرٹ پر لال قلعہ اور ترنگا کی جھلکی ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم نے 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی

انہوں نے ٹوئٹر پر اس بارے میں ٹویٹ کیا ہے کہ انہوں نے یوم آزادی پر اپنے طلباء کے ساتھ سینڈ آرٹ تیار کیا ہے جس پر ہندوستان کا ترنگا بنایا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ پر ہیپی انڈیپنڈنس ڈے کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details