بھونیشور، پوری:ریت کے فنکار سدرشن پٹنائک Sudarsan Pattnaik نے پیر کو پوری ساحل پر سینڈ آرٹ ورک بنا کر یوم آزادی 75th Independence Day 2022 کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ سینڈ آرٹسٹ نے یوم آزادی ی سالگرہ پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے اڈیشہ کے پوری میں سمندر کے ساحل پر سینڈ آرٹ تیار کیا ہے۔ اس سینڈ آرٹ کے ذریعے اس نے اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ Sudarshan sent a message of Independence Day with Sand Art
یہ بھی پڑھیں: