اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایس ٹی ایف نے 3.28 کلوگرام براؤن شوگر ضبط کیا، ایک گرفتار - میوربھنجل ضلع

اوڈیشہ کے میور بھنجل ضلع میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے اتوار کو ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے پاس سے تقریبا 3.28 کلوگرام براؤن شوگر برآمد کیا ہے۔

STF seized 3.28 kg of brown sugar, one arrested
ایس ٹی ایف نے 3.28 کلوگرام براؤن شوگر ضبط کیا، ایک گرفتار

By

Published : Jul 19, 2020, 7:52 PM IST

پولیس ڈائرکٹر جنرل ابھے نے ٹویٹ پر بتایا کہ 'اوڈیشہ ایس ٹی ایف نے آج صبح میور بھنجل ضلع میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے پاس سے تقریبا 3.28 کلوگرام براؤن شوگربرآمد کیا ہے۔

جنرل ابھے نے بتایا کہ 'ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ٹی ایف صحیح وقت آنے پر اس سے متعلق مزید جانکاریاں شیئر کرے گا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details