یہ واقع اڑیسہ کے بیلنگر کا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کیسے سروج کمار محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے انجینیئر کو اٹھک بیٹھک کروا رہے ہے اور لوگ ان کو دیکھ رہے ہیں۔
پی ڈبلیو ڈی کے انجینیئر کو سرعام اٹھک بیٹھک کی سزا
ریاست اڑیسہ میں بیجو جنتا دل کے رکن اسمبلی سروج کمار نے سڑک کی خستہ حالی کو دیکھ کر اس قدر برہم ہوئے کہ انہوں نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے انجینیئر کو عوام کے سامنے اٹھک بیٹھک کرنے کی سزا دی۔
Published : Jun 7, 2019, 9:37 AM IST
Published : Jun 7, 2019, 9:37 AM IST
|Updated : Jun 7, 2019, 10:07 AM IST
بیجو جنتا دل کے رکن اسمبلی سروج کمار
چند افراد نے اس واقعے کو اپنے موبائل فون میں ریکارڈ کر لیا۔
رکن اسبلی سروج کمار نے کہا کہ مقامی لوگوں نے انجینیئر کے خلاف علاقے میں کام نہ کرنے کی شکایت کی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے انجینیئر کو عوام کے سامنے سزا دی۔
Last Updated : Jun 7, 2019, 10:07 AM IST